اپوزیشن اتحاد کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم . چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے استعفے کا مطالبہ . اپوزیشن اتحاد نے ملک میں فوری صاف شفاف نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس . اجلاس کی صدارت محمود خان اچکزئی نے کی، اسد قیصر، گوہر خان، زرتاج گل، حامد رضا، ساجد ترین اور دیگر نے شرکت کی .
متعلقہ خبریں