ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ دانیا شاہ کے والد انتقال کرگئے

لودھراں (قدرت روزنامہ) ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیوہ دانیا شاہ کے والد انتقال کرگئے ہیں .

خاندانی ذرائع کے مطابق دانیا شاہ کے والد کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد دو دن تک زندگی و موت کی کشمکش میں رہے اور پھر دار فانی سے کوچ کرگئے .

دانیا شاہ نے بھی خود بھی اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی اور ان کی آخرت میں آسانی کیلئے دعا کی اپیل کی . یادرہےکہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کابھی پراسرار حالات میں انتقال ہوا تھا جن کی دانیہ شاہ تیسری اہلیہ تھیں اور اب ان کے والد کا بھی انتقال ہوگیا .

. .

متعلقہ خبریں