باپ پارٹی کا اجلاس،وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد12اکتوبر کو پیش کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)باپ پارٹی اجلاس جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد 12 اکتوبر کو پیش کرنے کا فیصلہ کوئٹہ بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائز جان جمالی کے زیر صدارت بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین کا اجلاس کوئٹہ اجلاس میں میر ظہور بلیدی ، سردار عبدالرحمان کھتران نوابزادہ طارق خان مگسی سردار سرفراز خان ڈومکی لالا رشید دشتی میر اکبر اسکانی محمد خان لڑی بشری رند ماہ جبین شیران لیلیٰ ترین ودیگر بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنماوں نے شرکت کی کوئٹہ اجلاس میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے مشاورات کی گئی جان جمالی نے کہا جام کمال کو دیئے گئےوقت پر بھی گفتگو ہو رہی ہےوزیراعلی کے نام پر بھی تفصیلی مشاورت ہوگی جان محمد جمالی نے کہاکہ جام کمال کو جتنی عزت ہم نے دی کسی نے نہیں دی

انکا مزید کہنا تھا کہ جام کمال کو وقت دیا عزت سے مستفعی ہو جائیں سردار عبدالرحمٰن کیتران کا کہنا تھا کہ اکژریت کو چکے ہیں اب دما دم مست قلندر ہوگا