پنجگور، حق دو تحریک کا محمد موسیٰ بلوچ کی وفات پر تین روزہ سوگ اعلان
پنجگور(قدرت روزنامہ)حق دو تحریک پنجگور کے جاری کردہ بیان میں بلوچ جہد کار حاجی محمد موسیٰ بلوچ کی وفات پر اسے خراجِ عقیدت پیش کرنے ہوئے تین روزہ یوم سوگ اعلان کردیا بیاں میں کہا گیا ہے کہ ایک عظیم جہد کار تھے جس نے اپنے زندگی کے آخری مرحلے بھی بلوچ قومی حقوق اتحاد و یکجہتی اور اتفاق کا درس دیتے ہوئے وفات پائی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے حق دو تحریک پنجگور کے بیان میں تین روزہ یوم سوگ اور سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا گیا بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کی جہدوجہد کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔