موٹر سائیکل چھیننے پر مزاحمت، فائرنگ سے نوجوان زخمی، مکینوں نے سریاب روڈ بند کردیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سریاب ہاسٹل واپڈا گرڈ کے قریب رہزنوں کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار زخمی۔ ملزمان موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔ واقعے پر علاقہ مکینوں کا چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف احتجاج سریاب روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا۔