مایا علی نے کیا لڑکیوں کی رخصتی پر اپنے خیالات کا اظہار

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ مایا علی نے لڑکیوں کی رخصتی پر اپنے خیالا ت کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک رسم قرار دیا ہے۔اداکارہ مایا علی نے اپنے خایالات کا اظہار کرتے ہوئے کچھ پوسٹ جاری کی ہیں جن میں بیٹیوں کی رخصتی پر بات کی گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


مذکورہ پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ مایا علی نے کیپشن میں لکھا ہے کہ’ رخصتی تو بس ایک خیال ہے، بیٹیاں تو سب ہی باکمال ہیں‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


اگلے پوسٹ میں اداکارہ مایا علی رخصتی کے حوالے سے لکھتی ہیں کہ’ بادل، گھروندا،گھرہستی ہے وہی، رشتے نئے سہی لیکن احساس اور پیار وہی ہے‘۔

اداکارہ نے ایک اور پوسٹ شیئر کرواتے ہوئے لکھا ہے کہ ’بیٹیاں تو ہمیشہ بیٹیاں ہی رہتی ہیں پھر چاہے وہ میکے میں ہوں یا سسرال میں ہوں‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)


اداکارہ مایا علی نے اپنے خیالا کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رخصتی صرف ایک رسم ہے لیکن سب کچھ ویسا ہی رہتا ہے جیسا پہلے ہوتا ہے کیونکہ بیٹی ہمیشہ بیٹی ہی رہتی ہے اگر سمجھا جائے جبکہ انہوں نے اپی خط بھی شیئر کیا ہے جس میں والدین کی جانب سے بیٹی کو شکریہ کہا جارہا ہے۔