سارہ خان کے بیٹی کے ہمراہ گزارے جانے والے حیسن لمحات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی ان کی بیٹی الیانہ فلک کے ہمراہ گزارے جانے لمحات کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
گلوکار فلک شبیر نے اپنی بیگم سارہ خاہ خان اور بیٹی الیانہ فلک کی ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Falak Shabir (@falakshabir1)


اس ویڈیو میں اداکارہ سارہ خان کو اپنی بیٹی سے خوب لاڈ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اسکے علاوہ فلک شبیر نے ایک فیملی پکچر بھی شیئر کی ہے جس میں الیانہ فلک کو اپنے والدین کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Falak Shabir (@falakshabir1)


تصاویر میں الیانہ فلک بالکل اپنی والدہ سارہ خان کی کاپی معلوم ہوتی ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اداکارہ سارہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خبر فلک شبیر نے اپنے ایک پوسٹ سے دی تھی۔

بعدازاں ایک ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جس میں فلک شبیر کو اپنی بیٹی الیانہ کے کان میں تکبیرات دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)


اس روح پرور مناظر کو شیئر کرواتے ہوئے اداکارہ سارہ خان نے پوسٹ کے کیپشن میں ’فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ‘ لکھا ہے ۔