حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)


ان تصاویر میں اداکارہ حرا مانی نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔اس سے قبل اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے سادہ انداز میں اپنی تصاویر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)


ان تصاویر میں اداکارہ حرا مانی کو سفید رنگ کے سادے لباس میں دیکھا گیا تھا۔خیال رہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی جو کہ اپنی خوش مزاجی کے باعث بہت مشہور ہیں۔