حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں . اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں اداکارہ حرا مانی نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں . اس سے قبل اداکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے سادہ انداز میں اپنی تصاویر شیئر کی تھیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں اداکارہ حرا مانی کو سفید رنگ کے سادے لباس میں دیکھا گیا تھا . خیال رہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی جو کہ اپنی خوش مزاجی کے باعث بہت مشہور ہیں . . .

متعلقہ خبریں