اوستہ محمد، دو گروہوں میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی
اوستا محمد(قدرت روزنامہ)جمالیوں کے دو گروہ میں فائرنگ دو زخمی تفصیلات کے مطابق گنداخہ میں شاہوزی جمالی سہرانی جمالی کے درمیان فائرنگ جنید جمالی اور اصغر جمالی شدید زخمی۔وجہ معمولی توں توں میں میں پرفائرنگ ہواپولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول میں لے کیا زخمیوں کو طبی امداد کے بعد لاڑکانہ ریفر کیا۔