ترجمان صوبائی حکومت کا پشین میں پولیس کی گاڑی پر ہونے والے حملے کی مذمت
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ترجمان صوبائی حکومت کا پشین میں پولیس کی گاڑی پر ہونے والے حملے کی مذمت۔ترجمان صوبائی حکومت کا حملے میں ایک اہلکار کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار ۔
شاہد رند نے کہاہے کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے پولیس کے حوصلے کو پست نہیں کیا جاسکتا۔ بلوچستان کی پولیس نے ہمشیہ صوبے میں امن کی خاطر لازوال قربانیاں دی ہے۔
ترجمان صوبائی حکومت نے کہاہے کہ زخمی اہلکار کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائے ۔