صدر مملکت دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات(قدرت روزنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔

32 2 1 300x150
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی یو اے ای کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین کا افتتاح کریں گے۔