قلات میں باغات کا ٹھیکیدار مزدور سمیت لاپتا
قلات(قدرت روزنامہ)کپوتو سے باغات کا ٹھیکیدار مزدوراور گاڑی سمیت لاپتہ ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ٹھیکیدار عبد الباری اپنے مزدور کے ساتھ کپوتو سے قلات آرہے تھے راستے میں لاپتہ ہوگئے۔ لیویز نے مغوی ٹھیکیدار اور مزدور کی تلاش شروع کردی ہے۔