پی سی بی کے میڈیکل پینل نے صہیب مقصود کو آرام کا مشورہ دیا ہے . صہیب مقصود کے متبادل کا فیصلہ جلد کردیا جائے گا . ذرائع کے مطابق صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک کا نام زیرغور ہے . . .
لاہور(قدرت روزنامہ)صہیب مقصود کمر کی تکلیف کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے . تفصیلات کے مطابق صہیب مقصود نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے .
متعلقہ خبریں