اوستہ محمد میں نوجوان نے پستول کا فائر کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا
اوستہ محمد(قدرت روزنامہ)سٹی تھانہ اوستہ محمد کی حدود میں بابو ولد شہزادہ قوم جمالی عمر تقریبا 25سال سکنہ حسین آباد محلہ اوستہ محمد کا رھائشی نوجوان نے خود کو پستول کا فائر کر خودکشی کی کوشش کی فائر سینے پر لگنے کی وجہ سے زخمی حالت میں لاڑکانہ سندھ ریفر کیا ہے راستے میں فوت ہو گیاخودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی مذید تفتیش سٹی تھانہ اوستہ محمد پولیس کر رہی ہے۔لاش جوں ہی گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔