وزیراعلیٰ بلوچستان کے احکامات پر محکمہ صحت کے متعدد ملازمین کے لورالائی تبادلے


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے اسپتالوں سے سینئر ڈاکٹرز کے لورالائی ڈویژن تبادلے کا فیصلہ کرلیاسیکرٹری صحت بلوچستان نے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے کوئٹہ سے سنیئر مرد اور خواتین ڈاکٹرز کے لورالائی ڈویژن تبادلے کردیئے کوئٹہ کے اسپتالوں سے اٹھارہ ڈاکٹرز لورالائی ٹرانسفر کئے گئے ہیںسول ہسپتال ، بی ایم سی کوئٹہ سے ڈاکٹرز لورالائی ٹرانسفرجنرل اسپتال کوئٹہ، پی پی ایچ آئی، بی آئی این یو کیو سے لورالائی تبادلے کوئٹہ سے تین چیف میڈیکل آفیسرز کے لورالائی تبادلے، نوٹفکیشن جاری کوئٹہ سے چار سنیئر میڈیکل آفیسرز کے لورالائی تبادلے، نوٹفکیشن جاری کوئٹہ سے تین ایس ایم اوز، ایک سی ایم او کا ڈی ایچ کیو لورالائی تبادلہ کوئٹہ کے 2 سی ایم اوز،ایک ایس ایم او کی خدمات ڈی ایچ او لورالائی کے سپرد کردیاکوئٹہ کے مختلف اسپتالوں کی گیارہ لیڈی ڈاکٹرز کے لورالائی تبادلے کوئٹہ سے سات سنیئر لیڈی میڈیکل آفیسرز، 4 ایل ایم او کے لورالائی تبادلے چھ لیڈی ڈاکٹرز کو لیڈی ٹیچنگ اسپتال لورالائی رپورٹ کرنے کی ہدایت کوئٹہ سے ٹرانسفر شدہ 5 لیڈی ڈاکٹرز کی خدمات ڈی ایچ او لورالائی کے سپرد کردیا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال دکی کے ایم او ڈاکٹر فرید معطل، نوٹیفکیشن جاری۔