پولیس کے مطابق بچوں کو باپ نے زنجیروں سے باندھ رکھا تھا، اس کی بیوی گھر چھوڑکرچلی گئی تھی . ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے بچوں کو اپنے پاس روکنے کے لیے زنجیروں سے باندھ کر رکھا تھا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور کے علاقے سمن آباد میں گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچوں کو بازیاب کرا لیا گیا .
پولیس کے مطابق ملزم باپ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ بچےچائلڈ پروٹیکشن اینڈویلفیئربیوروکےحوالے کر دیے گئے ہیں .
متعلقہ خبریں