چمن، غریب افغان شہریوں کیلئے 13ٹرک امدادی سامان روانہ

 امدادی سامان براستہ چمن پاک افغان بارڈر روانہ کر دیئے گئے تفصیلات کے مطابق پاکستان افغانستان کو آپریشن فورم کی جانب سے افغانستان کے عوام کیلئے خوراک اور ادویات پر مشتمل 13 ٹرک جس میں 345 ٹن امدادی سامان بھیج دیا گیا ہے خوراکی سامان جو امداد کے طور پر افغانستان بیجا گیا ڈپٹی کمشنر چمن جمعہ داد خان مندوخیل نے امارت اسلامی افغانستان کے نمائندہ مولوی محمد عمر کرامت کے حوالے کیا پاکستان کی جانب سے اب تک 1000 ٹن امدادی سامان 55 ٹرکوں میں پاکستان افغانستان کو آپریشن فورم کی طرف سے افغانستان بھیجا چکا ہے اس سامان میں بیشتر خوراکی سامان جن میں آٹا چینی اور ادویات شامل ہیں تمام تر سامان امارت اسلامی افغانستان کے نمائندہ مولوی محمد عمر کرامت کی سربراہی میں بیجا گیا۔۔۔

Recent Posts

پاکستان میں آئی پی پیز کے گھناؤنے کردار کے ہوش رباانکشافات، چند بااثرخاندانوں کے ہاتھوں حکومت یرغمال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظر…

2 mins ago

پروٹین شیک کے فوائد اور نقصانات، کیا آپ جانتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام خیال ہے کہ اگر آپ نے وزن کم کرنا ہے تو…

47 mins ago

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…

58 mins ago

سوزوکی کلٹس خریدنے والوں کو اضافی کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟ جانئے

کلٹس VXR کی قیمت اس وقت 38,58,000 روپے ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی کلٹس (Suzuki…

1 hour ago

نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہوگئیں، آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق وزیر…

1 hour ago