بارش اور سیلابی ریلے، سنجاوی ہرنائی روڈ ٹریفک کیلئے بند
ہرنائی(قدرت روزنامہ)ہرنائی رات کو ہونے والے بارش سیلابی ریلے سے سنجاوی ہرنائی روڈ ٹریفک کیلئے بند کردیا، زندہ پیر کے مقام پر ندی میں کویلے سے لوٹ ٹرک الٹ گیا، ٹرک الٹنے سے سنجاوی ہرنائی روڈ ٹریفک کیلئے بند ہوگیا ہے ہرنائی روڈ کی بندش سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، روڈ بند ہونے کے وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔