ڈاکٹر ماہ رنگ ہزاروں افراد کے قتل عام پر مسلح تنظیموں کی مذمت کریں، ظہور بلیدی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر ماہ رنگ بلوچ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ آپ بلوچ راجی مچی میں چار ہزار معصوم بلوچوں کے قتل عام پر مسلح تنظیموں کی مذمت کریں اور ان کے لیے قرار واقعی سزا کا مطالبہ کریں۔