کوہلو میں مین ٹرانسمیشن لائن کی مرمت، بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی


کوہلو(قدرت روزنامہ)رکنی میں مین ٹرانسمیشن لائن کا 132 کے وی کا پول دو بعد مکمل بجلی کی سپلائی بحال کر دی گئی واپڈا ایف سی کے جوانوں اور لیویز فورس کی محنت پہاڑی سلسلے میں گرنے والے پول کو تیار کرکے بجلی کی سپلائی بحال کردی گئی گزشتہ دو روز قبل بدی پہاڑی سے سلسلے میں بجلی کا کھمبا کرنے کے بعد بارکھان کوہلو کی بجلی معطل تھی۔