ہرنائی سنجاوی روڈ پر کوئلہ ٹرک نذر آتش، فائرنگ سے 2 ڈرائیور زخمی


ہرنائی(قدرت روزنامہ)ہرنائی سنجاوی روڈ میں کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کو جلا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہرنائی سنجاوی روڈ میں نامعلوم مسلع افراد نے دو ٹرکوں کو آگ لگا دی، دو ڈرائیوروں کو بھی گولی مار کر شدید زخمی کردیا۔