جرمنی میں پرچم کی بے حرمتی کی ویڈیو دیکھ کرخون کھولتا ہے ،فرح عظیم شاہ
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس کے دوران بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن فرح عظیم شاہ نے کہا کہ جرمنی میں پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی گئی ہے ، پرچم کی بے حرمتی پر خون کھولتا ہے ،ن لوگوں نے پاکستانی پرچم کی بے حرمتی جو 30سال تک پاکستان میں رہے ،تمام سیاست دان پاکستانی پرچم کی حرمت کے کھڑے ہوجائیں۔