کوئٹہ میں تاجروں سے فکسڈ ٹیکس وصولی کا آغاز کردیا گیا
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تاجروں سے فکسڈ ٹیکس وصولی کا آغاز کردیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے چھوٹے دکانداروں کیلئے ماہانہ ٹیکس اسکیم کا ایس آر او جاری کردیا۔