بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، جمعہ کو امن وامان سے متعلق بحث ہوگی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس اسپیکر کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی کے زیر صدارت 45منٹ کی تاخیر سے شروع ہوئی اجلاس میں جمعہ کو بلوچستان میں امن وامان کے حوالے سے دو گھنٹے بحث ہوگی ۔