پی بی 23 آواران پر الیکشن ٹریبونل میں انتخابی عذرداری کی درخواست خارج
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)معزز الیکشن ٹریبونل جناب جسٹس روزی خان بڑیچ کی عدالت نے سابق وزیر اعلی میرعبداقدوس بزنجو کی جانب سے دائر انتخابی عذاداری برخلاف ایم پی اے خیر جان بلوچ خارج کر دی ایم پی اے خیر جان بلوچ کی طرف سے کیس کی پیروی سینئر قانون دان نادر چھلگری ایڈووکیٹ نے کی۔