گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا افتتاح 14 اگست کو ہوگا

گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے قومی اور بین الاقوامی پروازوں کا آغاز جلد کر دیا جائے گا . گوادر ائیرپورٹ عالمی معیار کا تمام جدید سہولیات سے آراستہ منصوبہ ہے .

گوادر ائیرپورٹ بلوچستان کی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگاگوادر ائیرپورٹ مسافت کو کم کرے گا اور سفر کو محفوظ اور تیز بنائے گاگوادر ائیرپورٹ کے افتتاح سے مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے گوادر ائیرپورٹ کا فعال ہونا دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے گوادر کی طرف راغب کرنے میں مدد دے گا . . .

متعلقہ خبریں