جیمن ’بلٹ پروف بوائز اسکواڈ‘ (بی ٹی ایس) کا حصہ ہیں . یہ بینڈ سنہ 2010 میں قائم ہوا تھا اور اس نے خود کو 21 ویں صدی کے پاپ آئیکن کے طور پر منوایا ہے اور لاتعداد ریکارڈ توڑے ہیں . اس طرح یہ ٹک ٹاک پر چوتھا سب سے بڑا آرٹسٹ اکاؤنٹ بھی بن گیا ہے . ٹک ٹاک نے بی ٹی ایس کے جیمن کے نئے البم میوز کی ریلیز کا جشن مناتے ہوئے ایک عمیق ان ایپ تجربہ کیا ہے . اس ہب میں جیمن کی اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا مواد، ان کا سولو کام، اسٹینڈ آؤٹ ARMY ممبران اور ان کی تخلیقات کی نمائش کرنے والا فین اسپاٹ لائٹ اور جیمن کا البم میوز شامل ہیں . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے جنوبی کوریا کے نامور گلوگار اور ڈانسر پارک جیمن کا دوسرے سولو البم ’میوز‘ کے اجرا کو سیلیبڑیٹ کرنے کے لیے ایک نیا ان ایپ ہب لانچ کردیا .
یہ ہب جیمن کے دنیا بھر کے مداحوں کو خصوصی مواد تک رسائی کا ایک منفرد موقع فراہم کرتا ہے .
متعلقہ خبریں