کوئٹہ میں تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک زخمی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میںتیز رفتار موٹر سائیکل دیوار میں ٹکرانے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، نواں کلی بائی پاس کلی ناصران پر تیز رفتار موٹر سائیکل دیوار میں ٹکرانے سے نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔