کوئٹہ میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ایک شخص قتل


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ایک شخص قتل۔ کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر کلیم اللہ بڑیچ نامی شخص قتل۔