حب، دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک شخص زخمی


حب(قدرت روزنامہ)حب کے علاقہ پاٹھڑہ محلہ میر بالاچ میں ہفتہ کی شب دو گروپوں میں جھگڑا، فائرنگ کے نتیجے میں شاکر نامی نوجوان ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا، جسے فوری طور پر حب اسپتال منتقل کیا گیا اور فرسٹ ایڈ دینے کے بعد کراچی ریفر کردیا گیا۔