بلوچستان
خواتین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور کریک ڈاؤن ،مستقبل میں بیانک اثرات مرتب ہونگے، جان محمد بلیدی
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مر کز ی سیکر ٹری جنر ل سینیٹر جان محمد بلید ی نے کہا کہ گو ادر جلسہ گاہ سے لو گوں کو منتشر کر نے کے لئے آ نسو گیس کی شلنگ کی جار ہے جس سے حالات کو مز ید خر ا ب کر نے کی دانستہ کو شش ہے نتہے پر امن احتجا ج کی اجا ازت ملک کا آئین اور قا نو ن دیتا ہے حکومت پر امن احتجا ج کو پر تشدد احتجا ج میں تبد یل کر نے کی کو شش کر رہی ہے ۔ بلوچستان حکومت میں سیاسی سوج و بوج کا فقدان ہے لیکن وفاقی حکومت کو غیر جمہوری و غیر سیاسی ہتھکنڈوں کا نوٹس لینا چاہیے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کو مداخلت کرنے کی ضرورت ہے پی پی پی کی قیادت ایک مخصوص ٹولے کے ہاتھوں ہرغمال نہ ہو بلوچستان میں جس طرح حالات کو خراب کیا جارہا ہے اس کے مستقبل میں بیانک اثرات مرتب ہونگے۔