مستونگ میں دھرنا ختم، شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)مستونگ میں جاری دھرنا ختم ، شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے گوادر جانے والے قافلے کو روکنے کیخلاف پچھلے چار دنوں سے مستونگ کے مقام پر شرکا کا جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ، زرائع کے مطابق شرکا واپس کوئٹہ پہنچ گئے ہیں ۔