اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے اعظم سواتی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت متنازع ٹوئٹس پر درج 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے 5،5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کی۔اعظم سواتی اپنے وکیل علی بخاری کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔
اعظم سواتی کے وکیل کا عدالت میں کہنا تھا کہ اعظم سواتی 27 نومبر 2022 کو گرفتار ہوئے اور 4 دن جسمانی ریمانڈ پر رہے۔ اعظم سواتی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے اور عدالت نے ضمانت خارج کردی۔

Recent Posts

دھونی کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کے آئی پی…

1 hour ago

ن لیگی ایم پی اے کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) کچہری میں ہونیوالے جھگڑے میں ملوث پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر…

1 hour ago

سابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل بورڈ عثمان واہلہ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل بورڈ عثمان…

2 hours ago

بلاول بھٹو نے آئینی ترمیم کا مسودہ شیئر کرکے عوام سے تجاویز بھی مانگ لیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم کا…

2 hours ago

کراچی: ڈیفنس خیابان سحر میں آئل ریفائنری کی پائپ لائن لیک ہوگئی

کراچی (قدرت روزنامہ)ڈیفنس خیابان سحر میں کورنگی سے کیماڑی آئل فیلڈ جانے والی آئل ریفائنری…

2 hours ago

بجلی کی تقسیم کار کمپنی نے سولر پینل استعمال کرنیوالے صارفین کو اچھی خبر سنادی

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)فیسکو نے سولر پینل استعمال کرنیوالے صارفین کو اچھی خبر سنادی ہے۔…

2 hours ago