آج کوئٹہ میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہو گا، بیبرگ بلوچ
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان یکجہتی کمیٹی رہنما بیبرگ بلوچ نے کہا کہ کوئٹہ میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہو گا ، ان کا کہنا تھا کہ کل بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں بلوچ راجی مچی کےمظاہرین پر کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کے خلاف آج بروز جمعرات کوئٹہ میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہو گا۔