رمیز راجہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر سے متعلق اپنی ملاقات کی یادیں شیئر کردیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان عظیم سائنسدان کے ساتھ کرکٹ فین بھی تھے . تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئےچیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ کرکٹ ٹیکنالوجی سے متعلق 2002ء میں ان کی رہائش گاہ پرشاندار ملاقات ہوئی، میں نے کتاب لکھی تو اس میٹنگ پر ایک چیپٹر ڈاکٹر عبدالقدیر کے نام کروں گا .

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے درجارت بلند فرمائے . . .

متعلقہ خبریں