عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔
مڈل ایسٹ آئی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہر صورت افغان طالبان کی حکومت سے بات چیت کی جائے۔
انہوں نے کہاکہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو افغانستان داعش کا گڑھ بن جائے گا۔