وہ ابھی تک لاپتہ ہیں . لہٰذا ہم سیاسی و سماجی کارکنوں، طلبہ، وکلا، صحافیوں، انسانی حقوق اور سوشل میڈیا کے کارکنوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ 7 اگست 2024 وقت شام 8 بجے سے رات 11 بجے تک اس کمپیئن میں شامل ہوں اور طلبا تنظیم کے رہنماﺅں کی بازیابی کے لیے آواز بلند کریں . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کے جاری بیان میں کہا گیا ہے بی ایس او کے مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ اور وائس چیئرمین شیر باز بلوچ کی بحفاظت بازیابی کے لیے ایکس پر مہم چلائے گی .
جیند اور شیر باز بلوچ کو بلوچ راجی مچی کی تیاریوں کے دوران 26 جولائی 2024 کو کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا .
متعلقہ خبریں