مستونگ، مسلح افراد نے نجی کمپنی کے موبائل ٹاورز کو فائرنگ کے بعد نذر آتش کر دیا


مستونگ(قدرت روزنامہ)کھڈکوچہ کاریز امان اللہ نزد مووی لیولز چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کاریز امان اللہ پر واقع ٹیلی نار اور یوفون کمپنی کی ٹاور کو فائرنگ کر کے ناکارہ بنا دیے اور پھر آگ لگا دیے جس سے پورے علاقے میں مواصلاتی نظام معطل ہو کے رہ گئے۔