صادق سنجرانی کورونا کا شکار ،PB32 چاغی عذاداری کیس 16 اگست تک ملتوی
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صادق سنجرانی کورونا کا شکار ،PB32 چاغی عذاداری کیس میں الیکشن ٹریبونل میں درخواست سابق چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی طرف جمع کردی گی۔الیکشن ٹربیونل میں آج سابق چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کے وکیل نے درخواست جمع کردی کہ سابق چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نہیں آسکتے اس وقت کرونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہے۔ الیکشن ٹربیونل نے 16 اگست کو صادق سنجرانی کوپیش ہونے کا حکم جاری کر دیا ۔ الیکشن ٹربیونل میں سابق صوبائی وزیر جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سخی میرامان اللہ خان نوتیزئی کی طرف سے وکیل عبدالستار صاحب اور وکیل اسحاق نوتیزئی صاحب پیش ہوئے۔