اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خاتون اینکر کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے وی لاگر کو گرفتار کر لیا۔
ٹی وی اینکر غریدہ فاروقی نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو دی گئی درخواست میں کہا تھا کہ وی لاگر ڈاکٹر عمر عادل نے سوشل میڈیا پر اُن کے خلاف تضحیک آمیز گفتگو کی، غلیظ زبان کے ساتھ اُ ن کی ساکھ اور شائستگی کو دھچکا لگا۔
غریدہ فاروقی کا کہنا تھا عمر عادل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے اُن کے وقار کو بھی نقصان پہنچا ،عمر عادل نے میری نجی زندگی میں دراندازی کر کے میری ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا۔
خاتون ٹی وی اینکر کی درخواست پر سائبر کرائم ونگ نے انکوائری کے لیے آنے والے ڈاکٹر عمرعادل کو گرفتار کر کے معاملے کی مزید تحقیقات شروع کر دیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…
ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…
ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…
اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کے…
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب پشاور (قدرت روزنامہ)محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے…