پسنی ، طالب علم نےگلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی


پسنی(قدرت روزنامہ)پسنی میں طالب علم نے خودکشی کر لی ،آمدہ اطلاعات کے مطابق پسنی کا علاقہ سردشت کلانچ سے میٹرک کے طالب علم جنید ولد صمد نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ، تاہم خودکشی کی وجوہات سامنے نہ آسکے ، ذرائع کے مطابق خودکشی کا واقعہ منگل کے روز مغرب کے بعد پیش آیا۔