بی ایس او کے چیئرمین جیئند بلوچ بازیاب ہوگئے


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی ایس او کے چیئرمین جیئند بلوچ بازیاب ہوگئے۔ بلوچ اسٹوڈنٹ آرگنایزیشن کے چیئرمین جیئند بلوچ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔ یاد رہے کہ بی ایس او کے رہنما جیئند اور شیرباز کو 26 جولائی کو دیگر ساتھیوں کے ساتھ لاپتہ گیا گیا تھا۔