حکومت بلوچستان کی جانب سے چمن کے شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کیا جائیگا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ چمن کے شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کیا جائے گا اور 16 روپے فیس صوبائی حکومت ادا کرے گی۔