جہانگیر ترین نے حکومت کو مہنگائی پر قابو پانے کا آسان حل بتا دیا

کہروڑ پکا(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کر سکی جس سے عوام کو بہت تکلیف ہے ، حکومت کو سارے کام چھوڑ کر مہنگائی کنٹرول کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ، حکومت کو ہر اس چیز کی سپلائی بہتر کرنی چاہئے جس کی ڈیمانڈ ہے ، ایسا کرنے سے مہنگائی کنٹرول ہوگی ۔
کہروڑ پکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ مہنگائی سپلائی اور ڈیمانڈ سے کنٹرول ہوتی ہے، بروقت درآمد کے اہم فیصلے ہو جاتے تو چینی ، گندم سمیت دیگر مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔
جہانگیر ترین نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میری جماعت ہے ، ہم سب تحریک انصاف میں ہیں ، کوشش ہے لودھراں میں ترقیاتی کام ہوں ، فنڈز پنجاب حکومت نے دینے ہیں ۔

Recent Posts

میرسرفراز بگٹی کا انسداد پولیو کیلئے دس روز میں جامع روڑ میپ مرتب کرنے کا حکم

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کرز برائے الیکٹرانک میڈیا وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت…

5 mins ago

ٹرمپ ہوں یا کمیلا ہیرس، پاکستان کو کملا بنائے رکھنا امریکہ کی مستقل پالیسی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…

10 mins ago

پنجگور ، دو گروپوں میں تصادم ،دو بھائی جاں بحق تین افراز زخمی

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…

19 mins ago

سیندک، شہری بجلی کے کمبوں سے محروم ،زمین پر لٹکی تار کسی بڑے حادثہ کو رونما کرسکتی ہیں

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…

25 mins ago

عاطف خان کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آڈیو پیغام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…

39 mins ago

پارلیمان کو ربڑ اسٹمپ بنانا قابل افسوس، یہ جو کھڈے کھود رہے ہیں کل ان میں خود ہی گریں گے، ایمل ولی خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…

47 mins ago