نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا مینجر مقرر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا مینجر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ڈسپلن کےسخت پابند اورسابق بیوروکریٹ نوید اکرم چیمہ کو دوبارہ ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کیا گیا، پاکستان ٹیم منجمنٹ کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے
نوید اکرم چیمہ دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ٹیم منیجر تھے،چند برس قبل بھی قومی ٹیم منیجر رہ چکے ہیں۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک وہاب رہاض سنئیرمینجر اورمنصور رانا مینجر رہےٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی خراب پرفارمنس پر وہاب رہاض اور منصور رانا کو ہٹا دیا گیا تھا۔