کوئٹہ، سریاب میں گرلز کالج پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علاقے سریاب مل میں گرلز کالج پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب مل میں نامعلوم افراد گرلز کالج میں ستی بم پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ، انتخاب کی خبر کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں، پولیس نے حملہ آوروں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا۔