منگچر میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بم حملے
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)منگچرمیں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ ، تاہم کوئی جانی نقصان ہوا۔ لیویز حکام کے مطابق منگچر میں ایف سی کی چیک پوسٹ پرنامعلوم مسلح افراد نے گرینڈ لانچر سے 3گولے داغے جو چیک پوسٹ کے قریب گھر کردھماکوں سے پھٹ گئے سیکورٹی کی جوابی کارروائی کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔