ڈپٹی کمشنر پنجگور مرحوم ذاکر حسین بلوچ کو ستارہ شجاعت دینے کی منظوری


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت پاکستان آصف زرداری نے مستونگ حملے میں جاں بحق ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر حسین بلوچ کو ستارہ شجاعت دینے کی منظوری دیدی گئی، پاکستان کیلئے خدمات پر سول اعزازات دینے کی منظوری دی۔ قومی اعزازات 23 مارچ 2025 کو خصوصی تقریب میں تقسیم کیے جائیں گے۔