کوئٹہ میں سریاب کے علاقے سے بچی کی لاش برآمد
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پولیس تھانہ نیو سریاب کو بچی کی لاش ملی، جسکی شناخت کیلئے لاش کو سول ہسپتال میں رکھا گیا ہے، بچی کے بارے میں کسی کو معلومات ہو تو تھانہ نیو سریاب کو اطلاع دی جائے۔